` دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سندھ حکومت پرعزم ہے،شرجیل میمن
لیاری سمیت کراچی بھر میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری،بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پشت نہیں کئے جاسکتے،صوبائی وزیر اطلاعات پی پی رہنماؤں کی صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید ناگوری سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت `
ہفتہ 2 مئی 2015 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر سید مراد علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے ہفتہ کی شب صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید ناگوری سے ان کی رہائشگاہ واقع لیاری میں ان سے ان کے بھائی اکبر ناگوری کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی لیاری ڈسٹرکٹ کے پیپلز پارٹی کے رہناؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ صوبائی وزراء نے جاوید ناگوری سے ان کے چھوٹے بھائی اکبر ناگوری کی وفات پر دلی تعزیت کی اور ان کو صبر کی تلقین کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اکبر ناگوری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.