حکومت پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو دیئے گئے شوکاز نوٹسز کے جواب کی منتظر ہے ٗ پرویز رشید

کسی کو بھی قومی سلامتی کو نقصان نہیں پہنچانے دیا جائے گا ٗوزیر اطلاعات کا بیان

ہفتہ 2 مئی 2015 22:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ حکومت پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو دیئے گئے شوکاز نوٹسز کے جواب کی منتظر ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قومی سلامتی کو نقصان نہیں پہنچانے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پیمرا اور قانون کے تحت شفاف عمل کو اْس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :