کراچی : صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 مئی 2015 10:57

کراچی : صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء) : صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے ہیں جس کے مطابق صولت مرزا کو 12 مئی کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی. یاد رہے کہ مچھ جیل حکام نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا.

متعلقہ عنوان :