راؤ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

جمعہ 1 مئی 2015 23:34

راؤ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مئی۔2015ء) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ راؤ انوار اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پریس کانفرنس کی ۔انہوں نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں نہیں تھا اگر کوئی ایسا معاملہ تھا تو وہ ڈی آئی جی کو آگاہ کرتے ۔

متعلقہ عنوان :