اسلام آباد :صولت مرزا کی پھاسنی پر عملدر آمد پھر سے موخر کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 مئی 2015 14:35

اسلام آباد :صولت مرزا کی پھاسنی پر عملدر آمد پھر سے موخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم مئی 2015 ء) : صولت مرزا کی پھانسی کو ایک بار پھر سے موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. وزارت داخلہ نے صولت مرزا کی پھانسی کو موخر کرنے کی سمری تیار کر لی ہے، سمری صولت مرزا کی جے آئی ٹی کی روشنی میں تیار کی گئی ہے.

(جاری ہے)

جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے صولت مرزا کی سزا میں تاخیر کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی. جس کےبعد وزیر اعظم کی سفارش پر صدر ممنون حسین سزا پر عملدر آمد میں تاخیر کی منظوری دیں گے. تاہم پھانسی میں تاخیر کی مدت کے حوالے سے کوئی بیان تاحال سامنے نہیں آیا.

اسلام آباد :صولت مرزا کی پھاسنی پر عملدر آمد پھر سے موخر کرنے کا فیصلہ

متعلقہ عنوان :