خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 5 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 مئی 2015 11:00

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 5 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم مئی 2015 ء) : سکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ می کاروائی کی. کاروائی کے دوران 5 شدت پسندوں کو جہنم واصل کیاا گیا. جبکہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے زیر اثر علاقوں میں فورسز کی پیش قدمی جاری ہے.

متعلقہ عنوان :