سوات : ملالہ حملہ کیس کے ملزما ن کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 12:45

سوات : ملالہ حملہ کیس کے ملزما ن کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

سوات (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ملالہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی. یاد رہے کہ ملزمان نے اکتوبر 2012 ء میں فائرنگ کر کے ملالہ اور دیگر طالبہ کو زخمی کر دیا تھا.

متعلقہ عنوان :