رہائی کے بعد عزیز بلوچ دبئی سے پرسرار طور پرغائب
محمد علی بدھ 29 اپریل 2015 21:38
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 اپریل 2015 ء) لیاری گینگ وار کے اہم ترین ملزم عزیز بلوچ کی رہائی اور گمشدگی معمہ بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم ترین ملزم عزیز بلوچ دبئی میں رہائی ملنے کے بعد پرسرار طور پر غائب ہوگئے ہیں۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق عزیز بلوچ کی جانب سے اپنے اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
جس نمبر سے عزیز بلوچ نے رابطہ کیا تھا وہ افغانستان کا تھا۔
اس سلسلے میں پاکستانی حکام عزیز بلوچ کی رہائی اور موجودگی کے بارے میں بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہیں۔ یاد رہے کہ عزیز بلوچ کو گزشتہ برس 29 دسمبر کو دبئی میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس کی حوالگی کے سلسلے میں پاکستانی اور انٹرپول حکام گزشتی ایک ماہ سے دبئی میں موجود تھے تاہم اب عزیز بلوچ پرسرار طور پر رہائی حاصل کرکے غائب ہوگئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.