پاکستان میں مردم شماری 2016 میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا
محمد علی بدھ 29 اپریل 2015 19:16
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 اپریل 2015 ء) پاکستان میں مردم شماری 2016 میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان شماریات بیورو کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں مردم اور خانہ شماری سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
(جاری ہے)
ملک میں مردم شماری اگلے سال مارچ کے ماہ میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مردم شماری کروانے کا فیصلہ پہلے ہی مشترکہ مفادات کونسل میں کیا جا چکا تھا تاہم آج کے اجلاس میں مردم شماری کی تاریخ کا فیصلہ کیا گیا۔ مردم شماری پر کل 14 ارب 50 کروڑ کے اخراجات آئیں گے جو وفاق اور صوبے مشترکہ طور پر برداشت کریں گے۔ مردم شماری کے عبوری نتائج جون 2016 جبکہ ضلعی اعداد و شمار جون 2017 میں جاری کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.