اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی کاروائی 5 مئی تک ملتوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 اپریل 2015 13:18

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی کاروائی 5 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اپریل 2015 ء) : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی کاروائی 5 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 5 مئی سے شہادتیں ریکارڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا جس کے تحت سب سے پہلے پی ٹی آئی ک شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی جب کہ تما سیاسی جماعتیں 5 مئی تک گواہان کی فہرست بھی جمع کروا سکتی ہیں. جوڈیشل کمیشن کی آئندہ کاروائی آئندہ ہفتے بروز منگل ہو گی.

متعلقہ عنوان :