الطاف حسین کا ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں کو ثابت قدم رہنے پر خراج تحسین

muhammad ali محمد علی منگل 28 اپریل 2015 23:40

الطاف حسین کا ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں کو ثابت قدم رہنے پر خراج ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم پنجاب کے عہدیداروں کو ثابت قدم رہنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الطاف حسین نے لاہور میں ایم کیو ایم کے سینٹرل اور جنوبی پنجاب کے عہدیداروں سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کیا اور انہیں ثابت قدم رہنے پر شاندار خراج تحسین پیش کیا۔