سینیٹرداود خان اچکزئی کی ملک عبد الحمید اکا کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

منگل 28 اپریل 2015 22:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نا ئب صد ر وسینیٹرداود خان اچکزئی صو بائی مجلس عا ملہ کے رکن جمیل گلستان صو بائی کو نسل کے رکن نصیب اﷲ جما لزئی ، عبد الو دود پیر علی زئی ، صلا ح الد ین پیر علی زئی ، قدم ، قلعہ سیف اﷲ جا کر پارٹی کے بز ر گ رہنماء ملک عبد الحمید اکا کے بیٹے پارٹی کے سر گر م رکن عبد الستا کاکے انتقال پر تعز یت کی