فیڈریشن کے تمام عہدیداران پوری آزادی کے ساتھ ایف پی سی سی آئی اور ملک کے مفاد میں کام کر رہے ہیں،عبدالرحیم جانو
منگل 28 اپریل 2015 22:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائم مقام صدر عبدالرحیم جانو اور نائب صدور وسیم وہرا، اکرام راجپوت، شاہنواز اشتیاق کے علاوہ رفیق سلیمان ،کیپٹن جا وید اقبال ، رشید جان محمد، عبدالمجید پراچہ اور صفدر مہکری نے اُن چند عنا صرکی سختی سے مذمت کی ہے جنہوں نے UBG کے سر پر ست اعلیٰ اور سنیئر بز نس مین لیڈر ایس ایم منیر کی کردار کشی کی مہم شروع کر رکھی ہے ۔
اور کہا ہے کہ ایس ایم منیر انتہا ئی محب وطن اور پُر خلوص انسان ہیں انہی کی کوشوں سے ایف پی سی سی آئی سے کر پشن کا خاتمہ ہو ا اور انہوں نے ہی کر پٹ لو گو ں کو فیڈریشن چیمبر سے با ہر نکالا ۔ ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر عبدالر حیم جانو نے مزید کہا کہ ایس ایم منیر وہ شخصیت ہے جو نہ صر ف پاکستان کی کا روباری اور تجا رتی حلقوں بلکہ حکومتی حلقو ں میں بھی نیک ساکھ کے حامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.