جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کا اجلاس 30 اپریل کو منصورہ میں طلب

منگل 28 اپریل 2015 22:10

جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کا اجلاس 30 اپریل کو منصورہ میں طلب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی کا دو روزہ اجلاس 30 اپریل کو امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں منصورہ میں ہوگا جبکہ اجلاس کے ایجنڈا کو حتمی شکل دینے کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 29 اپریل کی شام کو ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :