بدین دو تیز رفتار ٹرکوں میں تصادم ، ایک ڈرائیور موقع پر جاں بحق 3افراد زخمی

منگل 28 اپریل 2015 21:40

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) بدین کے قریب تیزرفتار ٹرک کی ٹرک کوٹکر ٹرک ڈرائیور موقع پر جاں بحق 3افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بدین حیدرآباد روڈپرشیخ عمر اسٹاپ پرکھڑے ٹرک کوسامنے آنے والی تیز رفتار ٹرک کے ٹکر کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور علی نواز شورو موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ تین ٹرک افراد تاسیر خان پٹھان،زبیرخان اوربوستان خان پٹھان زخمی ہوگئے جن کوبوسول اسپتال بدین میں داخل کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :