ایران نے قبضے میں لیے گئے امریکی کارگو جہاز کو چھوڑ دیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 اپریل 2015 21:22

ایران نے قبضے میں لیے گئے امریکی کارگو جہاز کو چھوڑ دیا

تہران (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) ایران نے قبضے میں لیے گئے امریکی کارگو جہاز کو چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایران نے قبضے میں لیے گئے امریکی کارگو جہاز کو چھوڑ دیا ہے اور جہاز کے عملے میں شامل کسی بھی امریکی کو گرفتار نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ایرانی فوجی حکام نے ایک امریکی کارگو جہاز کو جاسوسی کے شعبہ میں قبضہ میں لیا تھا تاہم اب جہاز اور اس میں سوار عملے کو چھوڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :