تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

منگل 28 اپریل 2015 20:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ( بدھ ) بنی گالہ اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین عمران خان کریں گے ۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات اور جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :