انسداد دہشتگردی عدالت میں عزیز آباد پولیس نے نائن زیرو سے گرفتار فیضان، ممتاز اور وحید الرحمان کے خلاف چالان پیش کردیا

منگل 28 اپریل 2015 20:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عزیز آباد پولیس نے نائن زیرو سے گرفتار فیضان، ممتاز اور وحید الرحمان کے خلاف چالان پیش کردیاعزیز آباد پولیس نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں نائن زیرو سے گرفتار ملزمان فیضان ممتاز اور وحید الرحمان کا چالان پیش کیا جسے عدالت نے منظور کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا اعتراف کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :