125مبینہ دھاندلی کیس ،الیکشن ٹربیونل کی طرف سے محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

منگل 28 اپریل 2015 20:16

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) الیکشن ٹربیونل کی طرف سے این اے 125مبینہ دھاندلی کیس کامحفوظ کیا گیا فیصلہ کل ( جمعرات) کو سنائے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار حامد خان نے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار خواجہ سعد رفیق کے خلاف انتخابی عذر داری قائم کر رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :