پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس IIکا اجلاس

منگل 28 اپریل 2015 20:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی II کا اجلاس گزشتہ روز چیئر مین کمیٹی ڈاکٹر مختار احمد بھرت کی صدارت میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے183آڈٹ پیراز نمٹائے گئے۔کمیٹی نے سیکرٹری کو ہدایت کی کہ رولز کے خلاف ٹیکس سے استثنیٰ دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے ۔ کمیٹی کا اجلاس آج بھی جاری رہے گا ۔