وزیراعلیٰ پنجاب کا ریاض میں عمارت گرنے سے 10 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

منگل 28 اپریل 2015 20:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں عمارت گرنے سے 10 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :