ایران نے امریکی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا: عرب ٹی وی

muhammad ali محمد علی منگل 28 اپریل 2015 19:22

ایران نے امریکی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا: عرب ٹی وی

تہران(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) عرب ٹی وی کی جانب سے دعوہ کیا گیا ہے کہ ایران نے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایرانی افواج کی جانب سے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیاگیا ہے۔ قبضے میں لیے گئے کارگو جہاز میں 34 امریکی ملاح سوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :