وزیر اعلی خیبر پختونخواہ بتائیں کے وہ کابینہ سمیت 22 گھنٹے کہاں غائب رہے؟ : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید

muhammad ali محمد علی منگل 28 اپریل 2015 18:55

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ بتائیں کے وہ کابینہ سمیت 22 گھنٹے کہاں غائب رہے؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخواہ میں 25 اپریل کو ہی خراب موسم کی وارننگ جاری کر دی تھی۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخواہ کے لوگ مدد کو پکارتے رہے مگر خیبر پختونخواہ حکومت خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ بتائیں کے وہ کابینہ سمیت 22 گھنٹے کہاں غائب رہے، تبدیلی کا نعرہ لگانے والے عوام کے پاس 2 دن بعد کیوں پہنچے۔

متعلقہ عنوان :