فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد
میڈیکل کیمپوں میں مجموعی طور پر 1773 افراد کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اُنہیں ادویات فراہم کی گئیں
منگل 28 اپریل 2015 17:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) جماعة الدعوة کے رفاعی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقادکیا گیا جہاں مجموعی طور پر 1773 افراد کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اُنہیں ادویات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپوں میں الٹراساؤنڈ ، بلڈ گروپنگ اور شوگر کے ٹیسٹ کئے گئے اور انہیں طبی مشورے بھی دیے گئے ۔
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے جن دومقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ان میں مین روڈ والٹن سٹاپ اور نئی آبادی اسماعیل پارک ہربنس پورہ شامل ہیں۔ والٹن کینٹ میں لگائے گئے کیمپ میں 1244 جبکہ ہربنس پورہ کیمپ پر 529 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جماعة الدعوة کے مقامی ذمہ دارن مشتاق احمد نے والٹن کینٹ جبکہ محمد آصف نے ہربنس پورہ میں لگائے جانے والے کیمپ کی نگرانی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.