وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صحافی محی الدین کے والدکے انتقال پراظہارافسوس

منگل 28 اپریل 2015 16:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے روزنامہ ایکسپریس کے میگزین انچارج محی الدین کے والدمیاں عبدالرشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔

متعلقہ عنوان :