اسلام‌آباد : موبائل سموں کی تصدیق کی تاریخ 15 مئی تک بڑھا دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 16:57

اسلام‌آباد : موبائل سموں کی تصدیق کی تاریخ 15 مئی تک بڑھا دی گئی۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : موبائل سموں کی تصدیق کے لیے تاریخ بڑھا کر 15 مئی کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کے مطابق موبائل کمپنیوں نے تاریخ میں توسیع کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی تھی، موبائل کمپنیوں کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق اب تک 20 لکھ سمیں بلاک کی جا چکی ہیں.

متعلقہ عنوان :