کراچی : کورنگی روڈ پر مقابلہ ،2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منگل 28 اپریل 2015 16:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے کورنگی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2ڈاکووٴں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورنگی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2ڈاکووٴں وک زخمی میں حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان ایکسپریس روڈ پر راہ گیروں سے لوٹ مار کررہے تھے ۔ملزمان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :