کراچی ، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق ،بھانجا زخمی

منگل 28 اپریل 2015 16:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد مجاہد کالونی میں جھگڑے کے دوران پولس اہلکار نوید کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق اور بھانجا زخمی ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم کانسٹیبل نوید کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔کانسٹیبل نوید سی ٹی ڈی میں تعینات ہے ۔پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :