فائزہ ملک نے بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کروادی
منگل 28 اپریل 2015 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پیپلزپارٹی کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک نے بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کروادی ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت پورے پنجاب میں بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ قوم کیلئے عذاب کی شکل اختیار کر چکی ہے جسکی وجہ سے پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کی وجہ سے مہنگائی اور بے روز گاری سمیت دیگر مسائل پیدا ہور رہے ہیں اور ہم وفاقی حکو مت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قوم سے انتخابی مہم میں کیے جانیوالے وعدوں کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈ نگ فوری طور پر ختم کر یں اور بدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی بھی کی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.