پشاور : حیات آباد میں دھماکہ ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 16:16

پشاور : حیات آباد میں دھماکہ ، 3 افراد زخمی

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : پشاور کے علاقہ حیات آباد میں باغ ناران کے قریب دھماکہ ہوا. ریسکیو ذرائع کےمطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے. جبکہ دھماکے کی جگہ پر ایک مشکوک گاڑی بھی دیکھی گئی ہے تاہم بم ڈسپوزل سکواڈ کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :