سینیٹ میں 10 نئی خواتین سینیٹرز کی آمد
منگل 28 اپریل 2015 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل2015ء) پارلیمینٹ کے ایوانِ بالایعنی سینیٹ(Senate) کے انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے 2003 کے بعدیہ سینیٹ کے پانچویں انتخابات ہیں۔ چانکہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 50 کے تحت پارلیمنٹ سے مراد صدرِ پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی ہیں اس لئے سینٹ الیکشن کا انعقاد خاصی اہمیت کا حامل ہے آئین کے آرٹیکل 59 کے تحت قومی اسمبلی کے برعکس صوبوں کو سینیٹ میں برابر نشستیں دی گئی ہیں۔
آئینی طور پر اگر چہ سینیٹ ایک مستقل ادارہ ہے لیکن اس کے آدھے ارکان اپنی 6سالہ مدت پوری کر کے ہر تین سال بعد ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں اس طرح سینیٹ کا کل 104 میں سے 52 نشستوں پر ہر تین سال بعد الیکشن کروایا جاتا ہے اس مرتبہ بھی صوبہ پنجاب او ر سندھ سے 7جنرل 2 خواتین اور ٹیکنو کریٹس(Technocrats) کے لئے مخصوص نشستوں کے ساتھ11-11 نشستوں پر انتخاب ہو ا جبکہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختوانخوا میں مذکورہ بالا نشستوں کے علاوہ 1غیر مسلم سیٹ کے ساتھ 12-12 نشستوں پر انتخاب ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار کا کویت کے ساتھ روایتی طور پر برادرانہ تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
-
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
سیاسی جماعتیں اور ادارے آئین کی تابعداری کریں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہے
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.