عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہیں،دماغی توازن درست نہیں‘ علاج کرائیں، خرچہ پارلیمنٹ برداشت کرے گی‘ غیر ملکی شخص کی جانب سے نئے صوبوں کا بیان آپس میں لڑانے والی بات ہے
وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 28 اپریل 2015 15:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہیں،دماغی توازن درست نہیں‘ علاج کرائیں، خرچہ پارلیمنٹ برداشت کرے گی‘ غیر ملکی شخص کی جانب سے نئے صوبوں کا بیان آپس میں لڑانے والی بات ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان اب ثبوت تھیلوں میں کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے کنٹینر پر جھوٹ کی بنیاد رکھی۔ قوم کا وقت اور پیسہ ضائع کیا ۔عدالتی ٹرائل ہونا چاہئے۔ عمران خان اخلاقیات سے گرے ہوئے شخص ہیں، قوم میں الجھاؤ پیدا کرنا چاہتے ہیں ،غیر ملکی ایجنٹ ہیں، ملک میں فساد کے ذریعے عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ کمیشن پر بھی اعتراضات ہیں ،ذہنی توازن خراب ہوچکا ہے، علاج کرائیں، اخراجات پارلیمنٹ برداشت کریگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.