پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال کے معاملات کنٹرول میں ہیں، 3مہینوں میں آپ کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فرق نظر آئے گا عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 15:26
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان زخمیوں کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل نہ آنے کی وجہ یہ تھی کہ ڈاکٹروں کو وی آئی پی پروٹوکو ل کے ساتھ آنے والے لوگوں کی آمد سے پریشانی کا سامنا ہوتا اور ان کے کام میں خلل آتا ہے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰی کے پی کے پرویز خٹک کو بھی ڈاکٹروں نے آنے سےمنع کیا تھا میں خود بھی آج اس وقت آیا ہوں جب ڈاکٹروں کو پریشانی نہ ہو.
عمران خان نے کہا کہ اسپتالوں کو اسٹرکچر بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں پہلے سٹرکچر بہتر بنایا جائے گا اور اس کے بعد اسپتالوں کو بہتر بنایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ 3 مہینوں میں آپ سب لیڈی ریڈنگ اسپتال میں نمایاں تبدیلی دیکھیں گے.مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.