راولپنڈی : غلطی سے سرحد پار کرنے والے افغان پولیس اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 14:34

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق دو افغان پولیس اہلکار افغان بارڈر پر غلطی سے سر حد عبور کر کے پاکستان آ گئے تھے جنہیں سکیورٹی حکام نے حراست میں لے لیا تھا. تاہم ان کو چمن بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :