پشاور :پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی پریس کانفرنس میں میں بد نظمی، اپنے ہی کارکنان نے شکایات کر دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 14:26

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : زخمیوں کی عیادت کے لیے آئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران جیالوں نے احتجاج شروع کر دیا جس کے باعث پریس کانفرنس بد نظمی کا شکا ر ہو گئی.

(جاری ہے)

جیالوں نے شکایت کی کہ راجہ پرویز اشرف کے دور میں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی، ایک بوڑھے جیالے نے فریاد کی کہ آپ کے دور میں جیالوں کو قتل کیا گیا، ساتھ جیالوں نے خاموش کروانے کی کوشش کی تو کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گی جس سے بد نظمی پیدا ہوئی.

متعلقہ عنوان :