لاہور : بچی پر تشدد کرنے والا جوڑا گرفتار، بچی کو 8 سال قبل گود لیا گیا تھا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 13:38

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : پولیس نے کاروائی کے دوران تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کو بازیاب کر وا لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سبزا زار پولیس نے کاروائی کر کے بچی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا. ذرائع کے مطابق ملزمان امین اور صائمہ نے 8 سال قبل بچی کو گود لیا تھا.

متعلقہ عنوان :