پشاور : خیبر پختونخواہ حکومت نے زخمیوں کی مدد کے لیے ضلعی انتظامیہ کو 50 لاکھ روپے جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 13:31

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : خیبر پختونخواہ حکومت نے زخمیوں کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ کو 50 لاکھ روپے جاری کر دئے. ذرائع کے مطابق جری کیے جانے والے 50 لاکھ روپے سے راشن خرید کر زخمیوں میں تقسیم کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :