پشاور : بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں 47 افراد جاں بحق جبکہ 224 افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 13:21

پشاور : بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں 47 افراد جاں بحق جبکہ 224 افراد ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) :پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پشاور میں ہونے والی بارژوں کے باعث 47 افراد جاں بحق جبکہ 224 افراد زخمی ہوئے ہیں.

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 31 پشاور،9 چارسدہ جبکہ 7 نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے شامل ہیں. بارش سے ہونے والے مختلف حادثات میں زخمی ہونے والے افراد میں پشاور سے 162، نوشہرہ سے 42 اور چارسدہ سے 19 افراد شامل ہیں. پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین کو 880 خیمے، 100 کمبل اور 250 فوڈ پیکجز فراہم کیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :