وزیراعظم نے گوادر کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی منظوری دے دی
منگل 28 اپریل 2015 13:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے گوادر کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے،فنانس منسٹری نے گوادر شہر کے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز کے حوالے سے اور وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات نے سرکاری ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر اور دیگر سرکاری عمارتوں کی تعمیر کے حوالے سے گوادر بگ سٹی پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوادر شہر کو وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے بگ سٹی کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔گوادر کو بگ سٹی کا درجہ ملنے کے بعد اسکے سرکاری ملازمین کو زیادہ سہولیات اور الاؤنسز میسر ہونگے جسکے حوالے سے فنانس منسٹری نے بھی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ گوادر شہر کو بگ سٹی کا درجہ ملنے کے بعد اس شہر کے ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں کی سہولیات فراہم کرنے اور دیگر سرکاری عمارتوں کی تعمیر کیلئے وفاقی وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات نے بھی منظوری دے دی ہے اور ان عمارتوں کی تعمیر کیلئے جلد وفاقی حکومت فنانس منسٹری کے ذریعے وزارت ہاؤسنگ کو فنڈز جاری کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.