راولپنڈی : ماڈل ایان علی کو پاکستانی اور بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 12:47

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کو پاکستانی اور بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : ماڈل ایان علی کو پاکستانی اور بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے.

(جاری ہے)

اس حوالے سے ماڈل ایان علی کا کہنا ہے کہ پہلے میں کتاب لکھ رہی ہوں اس کے بعد جیل کے حالات پر ایک فلم بناؤں گی. فلموں کی پیشکش سے متعلق ماڈل ایان نے کہا کہ اچھی فلموں میں کام کروں گی. فلم کا سکرپٹ دیکھ کر ہی فلم سائن کروں گی.

متعلقہ عنوان :