پشاور : وزیر اعظم کی مشیر ماروی میمن زخمیوں کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 12:40

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : زخمیوں کی عیادت کے لیے وزیر اعظم کی مشیر ماروی میمن لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئی ہیں.

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماروی میمن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے کہنے پر زخمیوں کی عیادت کے لیے آئی ہوں. انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن پوری نہ ہو سکیں. افسوس ہے کہ کے پی کے میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکی. انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں بد انتظامی بہت ہے اور بہتری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی.

متعلقہ عنوان :