اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آوٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 12:35

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : اسپیکر قومی اسمبلی سرادر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا. اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں حکومت نے امتیازی سلوک روا رکھا ہے، اپوزیشن خواتین کو فنڈز جاری ہی نہیں کیے گئے جبکہ حکومتی اراکین کو 5، 5 کروڑ جبکہ اپوزیشن اراکین کو 2،2 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کیے گئے ہیں.