ڈیرہ بگٹی : نوابزادہ طلال بگٹی کو آج سپرد خاک کیا جائے گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 11:01

ڈیرہ بگٹی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : نوابزادہ طلال بگٹی کو ان کے آبائی علاقہ ڈیرہ بگٹی میں آج سپر د خاک کیا جائے گا، یاد رہے کہ نوابزادہ اکبر بگٹی گذشتہ روز علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے، ذرائع کے مطابق ان کی تدفین کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ڈیرہ بگٹی میں ادا کی جائے گی.