مالاکنڈ، سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 10:42

مالاکنڈ، سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : مالاکنڈ ، سوات اور دیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان میں 144 کلو میٹر زیر زمین ہے.

متعلقہ عنوان :