زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے میں کراچی میں بھی میچز رکھے جائیں: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
محمد علی پیر 27 اپریل 2015 23:26
(جاری ہے)
رابطہ کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان نہیں بلکہ صرف پنجاب کے دورے پر آرہی ہے، یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ سری لنکن ٹیم پر حملہ کراچی نہیں بلکہ لاہور میں ہوا تھا۔
رابطہ کمیٹی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران کراچی میں بھی میچز رکھے جائیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچز کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا تاہم زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں میچز کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیے جانے کے بعد دورے کا تمام میچز کا انعقاد لاہور میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.