لاہور، پولیس ورکشاپ کے باہردھماکہ خیز مواد پھینکنے کے بعد شہر بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ

پیر 27 اپریل 2015 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس نے پولیس ورکشاپ کے باہردھماکہ خیز مواد پھینکے جانے کے واقعہ کے بعد شہر بھرمیں پولیس دفاتر ، افسران کے گھروں اورغیر ملکیوں کی رہائش گاہوں پرسیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد لاہورمیں سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :