شہبازشریف کا اداکارہ روحی بانوپر قاتلانہ حملے کا نوٹس ،رپورٹ طلب

پیر 27 اپریل 2015 22:52

شہبازشریف کا اداکارہ روحی بانوپر قاتلانہ حملے کا نوٹس ،رپورٹ طلب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اداکارہ روحی بانوپر قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ہسپتال میں اداکارہ روحی بانو کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں-