ریحام خان خود ڈرائیور کرتے ہوئے بغیر کسی پروٹوکول کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئیں
میرا تجربہ ہے بروقت اطلاع ملنے پرانسانی جانیں بچ سکتی ہیں،سائنس نے ترقی کی ہے ،فائدہ اٹھا نا چاہیے،این ڈی ایم اے کو بھی منظم کرنے کی ضرورت ہے ،ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو
پیر 27 اپریل 2015 21:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریحام خان بغیر کسی پروٹوکول کے خود ڈرائیور کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئیں،بارشوں اور ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے افراد کی عیادت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں جہاں پر صوبے میں شدید بارشوں اور ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ور انہیں ہر ممکن طبی امداد کی یقین دہانی کرائی ،ریحام خان خود ڈرائیور کرتے ہوئے بغیر کسی پروٹوکول کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں تو ہسپتال میں موجود مریض اور عوام حیران ہوگئے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.