جلسے کی بے مثال کامیابی پر فرزند لیاری ایم این اے شاہجہان بلوچ ودیگرکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پی پی پی یوسی 9
پیر 27 اپریل 2015 21:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 9لیاری کے صدر عبداﷲ ،جنرل سیکریٹری میرزمان موندرہ اور دیگر اراکین نے اپنے مشترکہ بیان میں ککری گراؤنڈ جلسے کی بے مثال کامیابی پر فرزند لیاری ایم این اے شاہجہان بلوچ ،کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری نجمی عالم اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر حاجی قاسم بلوچ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تینوں شخصیات نے شب وروز محنت کرکے دیگر کارکنان کے ساتھ مل کر جلسے کی کامیابی میں اہم کرداراداکیا، باالخصوص شاہجہان بلوچ نے جلسے کی کامیابی میں جوکلیدی کرداراداکیاوہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، شاہجہان بلوچ نے خود متحرک رہتے ہوئے تمام کارکنان سے مسلسل رابطہ رکھااور انہیں بھی متحرک رکھاجس کی وجہ سے جلسے کا پیغام گھرگھر پہنچااور جلسہ بھرپورکامیابی سے ہمکنارہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.