ملتان ٗ گیارہ سالہ مبینہ خود کش بمبار بارود پھینکنے کے بعد بھاگتے ہوئے پکڑا گیا ٗ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی
پیر 27 اپریل 2015 21:38
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) ملتان میں گیارہ سالہ مبینہ خود کش بمبار بارود پھینکنے کے بعد بھاگتے ہوئے پکڑا گیا پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات شروع کردیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گیارہ سالہ حسنین چیچہ وطنی کے علاقہ اقبال نگر کا رہائشی ہے، گزشتہ روز پانچ افراد نے اسے اغواء کیا اور ملتان میں نامعلوم مقام پر رکھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچے نے بتایا کہ اس کو بوسن روڈ پر اسکول کے باہر بم رکھنے کا ٹارگٹ دیا گیا اور وہ بم رکھ کر بھاگا تو لوگوں نے اسکو پکڑ لیا۔پولیس نے تحقیقات کیلئے مبینہ خودکش کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے تاہم ابھی تک کوئی بارودی مواد نہیں مل سکا، پولیس نے مزید افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دی۔
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.